السلام علیکم ورØ+متہ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں سب امید ہے سب ٹھیک ہوں گے 2005 میں فورم ورلڈ میں قدم رکھا تھا اور دنیا جہاں کے فورمز میں رجسٹر کیا تب پہلا فورم جوائن کیا تو تعارف بھی دیا جو اس وقت بھی اپنی طرز کا پہلا انٹرو تھا اور آج تک جہاں بھی دیا سب نے کہا ایسا تعارف نہ پہلے دیکھا نا شاید دیکھیں سو وہ تعارف میری پہچان بن گیا اور وہ آئی ڈی بھی پہچان سی بن گئی اب جہاں نئے فورم پر جاتی ہوں مجھے سے پہلے وہاں میری آئی ڈی سے آشنائی والے موجود ہوتے مجھے اب یہ برا لگتا گمنام ہونا اچھا لگتا باقی کیونکہ سب فورمز پر ایک ہی نام ہوتا تھا سو پوسٹ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

خیر آپ Ù†Û’ بھی کہنا کیا باتیں Ù„Û’ بیٹھی Ø¨ÛÙ†Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û ”Û”

میں ہوں تو اسی فورم Ú©ÛŒ اولڈ ممبر لیکن میں Ù†Û’ اپنی پرانی آئی آن نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےنئا ای میل آئی ÚˆÛŒ بنایا نیا اکاونٹ بنایا جس Ú©Û’ لیے امید ہے یہاں انتظامیہ برا Ù…Ø+سوس نہیں کرے Ú¯ÛŒ نہ ہی ویریفیکیشن ہو Ú¯ÛŒ اولڈ آئی ÚˆÛŒ کیا تھی کیا نہیں سیانے کہتے

"جس پنڈ نہیں جانا اس دا راہ وی پُُچھن دا فائدہ"

برØ+ال سوچا Ú©Ú†Ú¾ کہتی چلوں


1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

مس بھٹی

2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

لقب امممم جانے دیجیے

3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

غلط بیانی کا فائدہ؟ 25 سال الØ+مد اللہ شکر اللہ اس Ù†Û’ زندگی دی ہے کہ نیک عمل کر سکوں نعمتوں پر شکر ادا کر سکوں

4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

پاکستان سیالکوٹ

5- تعلیم؟ (Ø+اصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

ایف اے کیا ہے۔ پرائیوٹ طور پر دوبار پڑھائی شروع کی ہے اس کے علاوہ اسلامک کتب کا مطالعہ اور قرآن پاک ترجمہ تفسیر کے ساتھ پڑھ رہی ہوں

6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

فہرست لمبی ہے جانے دیجیے

7- پیشہ؟ (کاروبارِ Ù…Ø+بت سے اِØ+تراز کریں۔)

گھر Ú©Û’ کام کاج اور بس مصرفیت کئی ایک پالی ہوئی فارغ رہنا پسند نہیں تا کہ شیطان Ø+ملہ نہ کرے تبھی خود Ú©Ùˆ مصروف رکھتی

8- مستقبل Ú©Û’ عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاØ+ت سے بیان کریں۔)

امیچور تھی تو بہت سے تھے جب سے میچورٹی آئی ہے سمپلی اللہ تبارک وتعالی جانے بیشک بہتر ہی ہوگا جو بھی ہوگا

9- پاک نیٹ سے تعارف کیسے ہوا ؟

میں بتا چکی اس فورم کی اولڈ ممبر ہوں